تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علیمہ خان پر پریس کانفرنس کے دوران انڈا اچھال دیا گیا ، 2 خواتین زیرحراست

by ویب ڈیسک
ستمبر 5, 2025
علیمہ خان پر پریس کانفرنس کے دوران انڈا اچھال دیا گیا ، 2 خواتین زیرحراست
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین  کی ہمشیرہ علیمہ خان پر میڈیا ٹاک کے دوران انڈہ پھینکنے کا واقعہ پیش آیا جس کی مختلف سیاسی رہنماؤں اور جماعتوں نے مذمت کی ہے۔ واقعہ جمعے کی سہ پہر اڈیالہ جیل جانے والی سڑک پر داہگل ناکے کے قریب اس وقت پیش آیا جب علیمہ خان پریس کانفرنس کر رہی تھیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انڈہ پھینکنے کے بعد موقع پر موجود کارکنوں نے ایک گاڑی کو گھیر لیا، تاہم پولیس اہلکار خواتین کو حفاظت کے ساتھ وہاں سے لے جانے میں کامیاب ہو گئے۔

عمران خان کی بہن علیمہ خان پر انڈے پھینک دیئے گئے
سیاسی اختلاف کی بھی کوئی حد ہوتی ہے pic.twitter.com/icXkUZD22A

— Shahid Hussain (@ShahidHussainJM) September 5, 2025

راولپنڈی پولیس کے ترجمان کے مطابق انڈہ پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ خواتین، خیبر پختونخوا سے آنے والے آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس اور آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے احتجاجی وفد کے ساتھ موجود تھیں۔ پولیس کے بقول، علیمہ خان کی جانب سے ان کے سوالات کا جواب نہ ملنے پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث خواتین کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ دوسری جانب، تحریک انصاف نے اپنے مرکزی شعبہ اطلاعات سے جاری بیان میں کہا ہے کہ علیمہ خان پر حملہ "منصوبہ بندی کے تحت بھیجی گئی شرپسند خواتین” نے کیا اور پھر پولیس نے انہیں گاڑی سمیت "منصوبے کے مطابق فرار کرایا۔” پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ گاڑی کا نمبر ان کے پاس موجود ہے اور ان کا مطالبہ ہے کہ علیمہ خان پر حملے کی فوری طور پر ایف آئی آر درج کی جائے۔

داہگل کے مقام پر پریس کانفرنس کے دوران علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ، انڈہ پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، کے پی سے آل گورنمنٹ ایمپلائزگرینڈ الائنس اور آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے افراد اپنے مطالبات کے سلسلہ میں احتجاج کرنے آئے تھے، خواتین کے سوالات پر

— Rawalpindi Police (@RwpPolice) September 5, 2025

Previous Post

ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت

Next Post

این سی سی آئی اے کی گھنٹی بج گئی, یوٹیوبر رجب بٹ طلب

Next Post
این سی سی آئی اے کی گھنٹی بج گئی, یوٹیوبر رجب بٹ طلب

این سی سی آئی اے کی گھنٹی بج گئی, یوٹیوبر رجب بٹ طلب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist