تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹرمپ کے بیان پر ایمنسٹی کی خطرناک تنقید

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2026
amnesty 1
Share on FacebookShare on Twitter

بین الاقوامی انسانی حقوق کی معتبر تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ انیئس کالامار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف جاری دھمکیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں "نفرت انگیز” قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انیئس کالامار نے کہا کہ ایران کے شہری انفراسٹرکچر، پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں انتہائی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہیں، کیونکہ ان حملوں کا سب سے بڑا اور براہ راست نقصان عام شہریوں، خواتین اور بچوں کو ہوگا۔  ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسے حملے کیے گئے تو لاکھوں لوگ بجلی، پانی اور محفوظ پناہ گاہوں سے محروم ہو جائیں گے، جو انسانی زندگی کو بری طرح متاثر کرے گا۔

donald trump 1

ایمنسٹی کی سربراہ نے واضح کیا کہ اس نوعیت کے اقدامات بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار پائیں گے اور یہ ممکنہ طور پر جنگی جرائم کی شکل اختیار کر سکتے ہیں۔انیئس کالامار نے اپنے بیان کے ساتھ صدر ٹرمپ کی دھمکی آمیز سوشل میڈیا پوسٹ بھی شیئر کی، جس میں ایران کے خلاف سخت فوجی کارروائی کا عندیہ دیا گیا تھا۔ انہوں نے عالمی برادری سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ ان خطرناک بیانات اور ممکنہ اقدامات کا فوری نوٹس لے اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے۔

amnesty

Previous Post

یوگی آدتیہ ناتھ کا اتر پردیش سے مسلمانوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ

Next Post

امریکی تنصیبات پر حملوں کے بعد خطے میں فضائی سفر شدید متاثر

Next Post
air travel1

امریکی تنصیبات پر حملوں کے بعد خطے میں فضائی سفر شدید متاثر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist