تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یوگی آدتیہ ناتھ کا اتر پردیش سے مسلمانوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2026
کرکٹ اور بھارتی میڈیا کے’ راون‘

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں اقلیتوں، خصوصاً مسلمانوں کے خلاف متعصب رویہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ہے۔ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے صاف لفظوں میں اعلان کر دیا ہے کہ اب اتر پردیش میں سڑکوں پر نماز پڑھنے کی کوئی اجازت نہیں ہوگی۔ آسام میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نہ تو کسی عبادت گاہ سے بلند آواز میں اذان دی جائے گی اور نہ ہی کوئی مذہبی آواز بلند کرنے کی اجازت ہوگی۔یوگی آدتیہ ناتھ نے مزید کہا کہ بی جے پی آسام کو مسلم دراندازوں سے مکمل طور پر پاک کر دے گی اور ہر ایک کو نشاندہی کر کے بے دخل کر دیا جائے گا۔ یہ بیانات بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت اور منظم طور پر انہیں نشانہ بنانے کی حکمت عملی کو عیاں کر رہے ہیں۔

  دوسری جانب، مغربی بنگال، آسام اور دیگر ریاستوں میں انتخابات کے قریب آتے ہی ایک نیا فالس فلیگ آپریشن بے نقاب ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، را سے منسلک بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاکستان کے ریاستی اداروں پر بے بنیاد الزامات لگا کر پاکستان مخالف بیانیہ کو شدید کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیلوں میں قید بے گناہ افراد کو نشانہ بنا کر ایک مصنوعی ماحول پیدا کرنے کی سازش کی جا رہی ہے تاکہ انتخابات سے قبل پاکستان کے خلاف نفرت کو ہوا دی جا سکے۔ یہ واقعات بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے ساتھ پیش آنے والے سلوک اور انتخابی سیاست میں پاکستان مخالف پروپیگنڈے کی حقیقت کو ایک بار پھر بے نقاب کر رہے ہیں۔

Previous Post

آبنائے ہرمز کبھی پرانے معمول پر نہیں آئے گا،ایران

Next Post

ٹرمپ کے بیان پر ایمنسٹی کی خطرناک تنقید

Next Post
amnesty 1

ٹرمپ کے بیان پر ایمنسٹی کی خطرناک تنقید

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist