تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کی سفارتی اقدامات پر ایران اور ایرانی عوام کا اعتماد اور خیرمقدم

by ویب ڈیسک
اپریل 1, 2026
iran
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ امریکی اور اسرائیلی جارحیت روکنے اور خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کی ثالثی کی کوششیں قابلِ تعریف ہیں۔اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر جاری بیان میں سفیر نے واضح کیا کہ ایران پاکستان کی اس خیرسگالی اور فعال سفارتی اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے جو خطے میں پائیدار امن اور استحکام لانے کے لیے اٹھائے جا رہے ہیں۔ سفیر نے مزید کہا کہ ایران ہمیشہ سیاسی اور سفارتی ذرائع سے مسائل کے حل کا قائل رہا ہے۔ اسی جذبے کے تحت ایران نے دو ادوار کے مذاکرات میں بھرپور حصہ لیا، حالانکہ ان مذاکرات کے دوران دونوں جانب سے حملوں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ ایران جنگ کی بجائے بات چیت اور مکالمے کو ہمیشہ ترجیح دیتا آیا ہے۔

While appreciating the initiative and good will and good office by the friendly & brotherly country of Pakistan to stop the US-sraeli aggression against Iran and restore peace and stability to the region, I have some few points that I will make in some threads here on.

— Reza Amiri Moghadam (@IranAmbPak) March 31, 2026

انہوں نے زور دے کر کہا کہ موجودہ کوششیں غیر قانونی اور غیر منصفانہ جارحیت کو روکنے، بین الاقوامی قوانین پر اعتماد بحال کرنے اور پورے خطے میں امن کی فضا قائم کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہیں۔سفیر نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعدی سمیت اعلیٰ سطح کے حکام اس حقیقت کی تصدیق کر چکے ہیں کہ امن پہلے ہی قریب تھا، اور حالیہ ہلاکت خیز حملے نہ صرف قابلِ افسوس ہیں بلکہ ناقابلِ قبول بھی۔انہوں نے یاد دلایا کہ امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات کے باوجود ایران نے جوہری معاہدے کی پابندی جاری رکھی، اور بین الاقوامی ایجنسیوں نے بار بار ایران کی اس تعمیل کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب تہران کے ولی عصر چوک میں ہزاروں ایرانی شہری رات گئے تک جمع ہوئے اور پاکستان کے لیے شکریہ کے نعرے لگاتے ہوئے یہ پیغام دیا کہ اس مشکل گھڑی میں ایران پاکستان کی محبت اور حمایت کو کبھی نہیں بھولے گا۔یہ بیان نہ صرف پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے بلکہ یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ دونوں ممالک خطے میں امن کی بحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

Pakistan shukria, rally in #Tehran people holding Pakistani flags in hands and showing their love and respect for #Pakistan pic.twitter.com/1mQG9uP6nB

— Asma Shirazi (@asmashirazi) April 1, 2026

Previous Post

طویل بندش کے بعد تعلیمی اداروں کے دروازے دوبارہ کھل گئے

Next Post

پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کے لیے سخت اقدامات

Next Post
psl

پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کے لیے سخت اقدامات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist