تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : ای چالان کیلیے روبوٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
نومبر 12, 2025
بڑے شہروں میں اتوار کو گاڑیاں نہ چلانے کا مشورہ
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں ٹریفک نظام کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کی جانب ایک بڑا قدم اٹھایا جا رہا ہے۔ شہر قائد میں ای ٹریکس نظام کے تحت جاری ای چالان سسٹم میں اب روبوٹس بھی شامل کیے جا رہے ہیں، جو خودکار انداز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کی نشاندہی کریں گے۔ ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ای چالان کے لیے اب تیسرا اور منفرد طریقہ متعارف کرایا جا رہا ہے ,  روبوٹس کے ذریعے چالان کا نظام۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ماہ سے شہر کی مختلف شاہراہوں پر “نو پارکنگ” اور “نو ٹو لین” کے نئے بورڈز نصب کیے جائیں گے، جبکہ صدر، طارق روڈ اور دیگر اہم علاقوں میں روبوٹس گشت کریں گے۔

یہ روبوٹس 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گے اور دورانِ حرکت گاڑیوں کو اسکین کرتے جائیں گے۔ پیر محمد شاہ کے مطابق، جو بھی گاڑی پارکنگ یا لین کی خلاف ورزی کرے گی، اسے موقع پر ہی ای چالان موصول ہو جائے گا۔ یہ روبوٹک نظام نہ صرف ٹریفک پولیس کی مدد کرے گا بلکہ شہریوں میں قانون کی پاسداری کا شعور بھی بڑھائے گا۔واضح رہے کہ ای ٹریکس سسٹم کے تحت صرف دو ہفتوں کے دوران 50 ہزار کے قریب شہریوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان جاری کیے جا چکے ہیں۔ اب روبوٹس کی شمولیت سے توقع ہے کہ کراچی میں ٹریفک نظم و ضبط میں مزید بہتری آئے گی۔

Previous Post

سندھ طاس معاہدہ: پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا نوٹس لے لیا

Next Post

ٹرمپ کے غیر ملکی طلبہ پر یو ٹرن ؟

Next Post
trump

ٹرمپ کے غیر ملکی طلبہ پر یو ٹرن ؟

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist