تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اکتوبر 6, 2025
عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے تین اہم رہنماؤں  عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے عدالت میں  پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ پیش رفت سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت کے دوران ہوئی، جس کی صدارت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ملزمان اب تک ایک بار بھی مقدمے کی کارروائی میں پیش نہیں ہوئے، اس لیے حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کی جاتی ہے۔ سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے سردار محمد مصروف خان، آمنہ علی اور مرتضیٰ طوری ایڈووکیٹ پیش ہوئے، تاہم عدالت نے غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے تینوں رہنماؤں کو آئندہ پیشی پر لازمی طور پر عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔  یاد رہے کہ سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر عوامی املاک کو نقصان پہنچانے، اشتعال انگیزی پھیلانے اور عوامی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے الزامات عائد ہیں۔

Previous Post

پاکستانی فلم نے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ جیت لیا

Next Post

روہت کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟

Next Post
روہیت شرما کی ٹیسٹ کپتانی برقرار

روہت کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist