تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جان سینا کا الوداعی میچ 13 دسمبر کو واشنگٹن ڈی سی میں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2025
جان سینا کا الوداعی میچ 13 دسمبر کو واشنگٹن ڈی سی میں
Share on FacebookShare on Twitter

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) نے بالآخر وہ اعلان کر دیا جس کا دنیا بھر کے شائقین کو شدت سے انتظار تھا۔ لیجنڈری ریسلر اور 16 بار کے ورلڈ چیمپئن جان سینا رواں سال 13 دسمبر کو واشنگٹن ڈی سی کے کیپیٹل ون ارینا میں اپنے کیریئر کا آخری مقابلہ لڑیں گے۔

48 سالہ جان سینا، جنہیں ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کا سب سے بڑا اسٹار قرار دیا جاتا ہے، پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ 2025ء ان کے شاندار کیریئر کا آخری سال ہوگا۔ وہ دنیا بھر میں اپنے فیئر ویل ٹور پر ہیں، جہاں انہوں نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ریسل مینیا 41 میں 17واں ورلڈ ٹائٹل جیت کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ اس فتح کے ساتھ وہ باضابطہ طور پر سب سے زیادہ ورلڈ چیمپئن بننے والے ریسلر بن گئے۔جان سینا کا کیریئر کامیابیوں اور یادگار لمحوں سے بھرا ہوا ہے۔ ان کے کریڈٹ پر پانچ یو ایس چیمپئن شپ، دو رائل رمبل فتوحات، اور ان گنت ناقابلِ فراموش رائیولریز ہیں جنہوں نے جدید ریسلنگ کو نئی پہچان دی۔سینا نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر پیغام دیا:
"ون لاسٹ ڈانس… فائنل، فائنل… 13/12/25۔”

اگرچہ ابھی تک ان کے آخری حریف کا اعلان نہیں کیا گیا، لیکن یہ مقابلہ بلا شبہ ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کے سب سے زیادہ جذباتی اور یادگار میچز میں شامل ہوگا۔

Previous Post

ایشوریا اور ابھیشیک بچن کا اپنی اے آئی ویڈیوز کے خلاف عدالت سے رجوع

Next Post

بھارتی میڈیا کا ثنا میر کے بیان پر بے بنیاد پروپیگنڈا، سابق کپتان کا دوٹوک جواب

Next Post
منیجمنٹ کمیٹی سے معذرت

بھارتی میڈیا کا ثنا میر کے بیان پر بے بنیاد پروپیگنڈا، سابق کپتان کا دوٹوک جواب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist