تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حمیرا اصغر کی زندگی کے آخری لمحات پر سوالیہ نشان

by ویب ڈیسک
جولائی 17, 2025
اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین، سندھ حکومت وارث بن گئی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی شوبز انڈسٹری ایک افسوسناک سانحے سے دوچار ہوئی ہے۔ معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش 8 جولائی کو کراچی کے علاقے اتحاد کمرشل کے ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی۔ ان کی پراسرار موت نے

تفتیش کا دائرہ وسیع

تفتیشی حکام کے مطابق فلیٹ کے دروازے کی تین چابیاں اندر سے برآمد ہوئی ہیں، جس سے ابتدائی طور پر کسی زبردستی داخلے کے امکان کو مسترد کیا جا رہا ہے۔فلیٹ کے باہر کوئی سی سی ٹی وی کیمرہ موجود نہیں، جس سے تفتیش کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔

شخصیات شاملِ تفتیش

تحقیقات کے دوران بلڈنگ کی انتظامیہ، چوکیدار اور سابقہ گھریلو ملازمہ کو شاملِ تفتیش کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ تمام افراد اکتوبر 2024 تک حمیرا اصغر سے کسی نہ کسی شکل میں رابطے میں تھے، تاہم اداکارہ کی ملازمہ کئی ماہ قبل ملازمت چھوڑ چکی تھی۔

کیسے ہوا انکشاف؟

واقعہ اُس وقت سامنے آیا جب کرائے کی مسلسل عدم ادائیگی پر مکان مالک کی درخواست پر عدالتی بیلف فلیٹ پر پہنچا۔ دروازہ مسلسل دستک کے باوجود نہ کھلنے پر، بیلف نے عدالتی حکم پر دروازہ توڑا اور اندر کا منظر روح کو جھنجھوڑ دینے والا تھا: اداکارہ کی لاش فلیٹ میں موجود تھی۔

کیا مالی پریشانیاں موت کی وجہ بنیں؟

تحقیقات سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اداکارہ مالی مشکلات کا شکار تھیں۔

  • انہوں نے ستمبر 2024 میں آخری کمرشل شوٹ کیا تھا

  • اور اکتوبر 2024 کے بعد ان کے کام سے متعلق رابطے بھی کم ہوتے گئے

شوبز حلقے افسردہ

اداکارہ حمیرا اصغر، جنہوں نے مختلف ڈراموں اور اشتہاری مہمات میں کام کیا، ایک باصلاحیت فنکارہ کے طور پر جانی جاتی تھیں۔ ان کی اچانک موت نے شوبز انڈسٹری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، اور ان کے چاہنے والے اس پراسرار واقعے کے ہر پہلو پر جواب کے منتظر ہیں۔

Previous Post

قوم کے ہیروز کو سلام: 71 بہادر افراد کیلئے سول اعزازات کی منظوری

Next Post

دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی شاندار مثال

Next Post
دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی شاندار مثال

دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی شاندار مثال

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist