تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد: موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ لازمی قرار

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2025
اسلام آباد: موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ لازمی قرار
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دے دیا ہے، خواہ وہ مرد ہوں یا خواتین۔ اسلام آباد کے چیف ٹریفک آفیسر ذیشان حیدر کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر بڑھتے ہوئے موٹرسائیکل حادثات کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا:

حادثے کی صورت میں صرف ڈرائیور ہی نہیں، پیچھے بیٹھنے والے افراد بھی مہلک چوٹوں کی زد میں ہوتے ہیں۔ ہیلمٹ کا استعمال حادثات میں 50 فیصد تک جانوں کے نقصان کو روک سکتا ہے۔”

ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق، اس نئے ضابطے کو دو ہفتوں کی بھرپور آگاہی مہم کے بعد نافذ کیا جائے گا۔ ابتدائی طور پر شہریوں کو ہیلمٹ کی اہمیت اور فوائد سے روشناس کرایا جائے گا تاکہ وہ اپنی حفاظت کو سنجیدگی سے لیں۔سی ٹی او ذیشان حیدر نے واضح کیا کہ:

"اگر موٹرسائیکل پر پیچھے بیٹھنے والا شخص ہیلمٹ نہیں پہنے گا، تو جرمانہ ڈرائیور پر عائد کیا جائے گا۔”

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نئے قانون پر عملدرآمد کو اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لیے سنجیدگی سے لیں۔

"یہ قانون صرف ضابطہ نہیں، بلکہ آپ کی زندگی کی حفاظت کا ذریعہ ہے۔”

Previous Post

ممبئی: لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر بندش ، مسلمانوں نے حل نکال لیا

Next Post

اقوام متحدہ میں پاکستان کا دو ٹوک مؤقف، بھارت کو آئینہ دکھا دیا

Next Post
اقوام متحدہ میں پاکستان کا دو ٹوک مؤقف، بھارت کو آئینہ دکھا دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کا دو ٹوک مؤقف، بھارت کو آئینہ دکھا دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist