تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برطانوی پارلیمنٹ کا فیروز خان کے لیے بھی ایوارڈ

by ویب ڈیسک
مارچ 28, 2025
برطانوی پارلیمنٹ کا  فیروز خان کے لیے بھی ایوارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

فیروز خان کو ’اسٹار آف پاکستان‘ ایوارڈ سے نوازے جانے کی تقریب ہاؤس آف لارڈز میں منعقد ہوئی، جہاں اداکار نے اپنی شریک سفر ڈاکٹر زینب کے ہمراہ شرکت کی۔ تقریب کا انعقاد بھارتی نژاد برطانوی لارڈ کلدیپ سنگھ سہوٹا اور بیرونس کی جانب سے کیا گیا، جس میں دیگر برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی۔  ایوارڈ تقریب میں پاکستانی اور بھارتی نژاد پرستاروں نے بھی شرکت کی ۔  فیروز خان نے ایوارڈ تقریب سے خطاب میں برطانوی پارلیمنٹ اور خصوصی طور پر تقریب کا انعقاد کرنے والے ارکان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایوارڈ کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔ فیروز خان کو ’اسٹار آف پاکستان‘ کا ایوارڈ دیے جانے سے چند روز پہلے ہی اداکارہ ہانیہ عامر بشریٰ انصاری، ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کو بھی ایوارڈز سے نوازا گیا تھا۔

Previous Post

کراچی: میاں بیوی کو روندنے والے ڈرائیور کا جسمانی ریمانڈ، کار مالک کو گرفتار کرنے کا حکم

Next Post

روی بوپارہ کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

Next Post
روی بوپارہ کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

روی بوپارہ کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist