تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

روی بوپارہ کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

by ویب ڈیسک
مارچ 28, 2025
روی بوپارہ کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر
Share on FacebookShare on Twitter

روی بوپارہ کئی سال  سے پی ایس ایل میں کراچی کنگز کا اہم حصہ رہے ہیں، وہ 2016ء تا 2019 بطور کھلاڑی ٹیم میں شامل تھے۔  وہ کراچی کنگز کے 2016ء میں کپتان، 2023ء میں بیٹنگ کوچ اور 2024ء میں اسسٹنٹ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ لیکن اب انہیں کراچی کنگز نے برطانوی کرکٹر روی بوپارہ کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔۔ پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن جمعہ 11 اپریل سے شروع ہوگا، جس میں کراچی کنگز اپنا پہلا میچ 12 اپریل کو ہوم گراؤنڈ میں ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے گی۔

Previous Post

برطانوی پارلیمنٹ کا فیروز خان کے لیے بھی ایوارڈ

Next Post

خالد چشتی کا ایٹرنل گاندھی میوزیم میں پہلے پاکستانی مقرر ہونے کا اعزاز

Next Post
خالد چشتی کا ایٹرنل گاندھی میوزیم میں پہلے پاکستانی مقرر ہونے کا اعزاز

خالد چشتی کا ایٹرنل گاندھی میوزیم میں پہلے پاکستانی مقرر ہونے کا اعزاز

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist