تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایف آئی اے کو بھی عارف علوی کی گرفتاری سے روک دیا گیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 12, 2024
ایف آئی اے کو بھی عارف علوی کی گرفتاری سے روک دیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائی کورٹ میں  عارف علوی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر  عدالت نے ایف آئی اے کو بھی  سابق صدر عارف علوی کی گرفتاری سے روک دیا۔ وکیل عارف علوی کا کہنا تھا کہ خدشہ ہے کہ گرفتار کر کے کسی اور صوبے میں منتقل کر دیا جائے گا۔ عدالت نے کہا کہ عارف علوی سابق صدر ہیں ایسے کیوں گرفتار کریں گے، عارف علوی پر اگر بدنیتی پر مبنی مقدمات درج کیے گیے، عدالت ان مقدمات کو ختم کر دے گی۔اس سے قبل سندھ ہائی کورٹ نے 12 دسمبر تک سابق صدر عارف علوی کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے روکا تھا۔

Previous Post

سابق مس یونیورس ہرناز سندھو کی بالی ووڈ میں انٹری

Next Post

آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی

Next Post
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات

آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist