تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سابق مس یونیورس ہرناز سندھو کی بالی ووڈ میں انٹری

by ویب ڈیسک
دسمبر 12, 2024
سابق مس یونیورس ہرناز سندھو کی بالی ووڈ میں انٹری
Share on FacebookShare on Twitter

ہرناز سندھو آنے والی فلم ’باغی 4‘ سے بالی ووڈ فلم میں کام کریں گی، انہوں نے سوشل میڈیا پر پرستاروں  کو اطلاع  دیتے ہوئے بھرپور خوشی کا اظہار بھی کیا ہے۔ فلم ’باغی 4‘ رومانس اور ایکشن سے بھرپور فلم ہے جس میں ٹائیگر شیروف مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ ہرناز سندھو نے 2021 میں 21 سال کی عمر میں ’مس یونیورس‘ کا ٹائٹل جیتا تھا۔ انہوں نے یہ کارنامہ 79 ممالک کی حسیناؤں کو پیچھے چھوڑ کر انجام دیا۔

ساتھ ہی وہ مس یونیورس کا خطاب جیتنے والی تیسری بھارتی  لڑکی بھی بن گئی تھیں۔ اس سے قبل 21 سال پہلے اداکارہ لارا دتہ نے 2000 میں اور اداکارہ سشمیتا سین نے 1994 میں بھارت کو مِس یونیورس کا خطاب دلایا تھا۔

Previous Post

5برس کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بلاک

Next Post

ایف آئی اے کو بھی عارف علوی کی گرفتاری سے روک دیا گیا

Next Post
ایف آئی اے کو بھی عارف علوی کی گرفتاری سے روک دیا گیا

ایف آئی اے کو بھی عارف علوی کی گرفتاری سے روک دیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist