تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے بند

by ویب ڈیسک
اکتوبر 4, 2024
راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے بند
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور دفعہ 144 بھی نافذ ہے، فیض آباد پُل پر ڈبل لیئر کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں جبکہ اسلام آباد ایکسپریس وے کو بھی مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ آئی جے پی ڈبل روڈ بھی ٹریفک کے لیے بند ہے۔ راولپنڈی کی مرکزی شاہراہ مری روڈ کی  جانب  آنے والے راستے بھی بند کر دیے گئے ہیں۔ اسی طرح  راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔ ادھر ڈی چوک سے پولیس نے 3 افراد کوحراست میں لیا ہے۔ زیرِ حراست افراد میں2 عام شہری اور ایک تحریکِ انصاف کا کارکن ہے۔ اسلام آباد میں آئندہ 2 دن  کے لیے ڈبل سواری پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کا اطلاق جمعرات کی رات 12 بجے سے ہو گیا ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سخت قانونی کارروائی ہو گی۔

Previous Post

پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ پھر سے بھارت میں ریلیز نہیں ہو سکی

Next Post

گرین لائن بس سروس سندھ حکومت کے حوالے ہوگی

Next Post
الیکشن سے پہلے وفاقی حکومت کی کراچی پر مہربانیاں کیوں؟

گرین لائن بس سروس سندھ حکومت کے حوالے ہوگی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist