تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان

by ویب ڈیسک
جون 21, 2024
خیبرپختونخوا میں بارش سے تباہی، 4 روز میں 32 افراد جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں تیز آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیں، آندھی چلنے کے ساتھ تیز بارش کا بھی امکان ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ  شمال مشرقی بلوچستان، پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چندمقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ اسی طرح  مری گلیات، اٹک راولپنڈی، چکوال، جہلم، ملتان، خانیوال، ساہیوال، لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد، فیصل آباد، گوجرانوالہ، قصور، جھنگ، لیہ، بھکر، ڈی جی خان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی کے مضافات میں 22 یا 23 جون کو بارش کا امکان ہے۔

بارش کراچی کی  سپرہائی وے اور اس کے اطراف میں ہوسکتی ہے۔ اُدھر پنجاب اور کشمیر میں مون سون کا آغاز 29 یا 30 جون سے ہو سکتا ہےاسی طرح سندھ میں 5 یا 6 جولائی کے بعد مون سون کا آغاز ہو سکتا ہے۔  رواں سال کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔

Previous Post

شامی اور ثانیہ کی شادی نہیں ہورہی

Next Post

بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، امن وامان کا سنگین مسئلہ بن سکتی ہے

Next Post
بجلی کی لوڈ شیڈنگ ،  امن وامان کا سنگین مسئلہ بن سکتی ہے

بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، امن وامان کا سنگین مسئلہ بن سکتی ہے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist