تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شامی اور ثانیہ کی شادی نہیں ہورہی

by ویب ڈیسک
جون 21, 2024
شامی اور ثانیہ کی شادی نہیں ہورہی
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی دنوں سے یہ افواہ گردش میں ہے سابق بھارتی  ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  اپنے ہم وطن کرکٹر محمد شامی سے شادی کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا نے تو یہ دعویٰ بھی کردیا کہ ثانیہ اور شامی کی شادی 20 اگست کو ہونے جارہی ہے۔ بہرحال افواہ جب زور پکڑنے لگی اور قیاس آرائیاں بڑھنے لگیں تو اب ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے دو ٹوک لفظوں میں اس خبر کی تردید کی۔ ان کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا کی تو کبھی محمد شامی سے ملاقات تک نہیں ہوئی۔ یہ ساری کی ساری بکواس ہے کہ شامی اور ثانیہ مرزا شادی کرنے والے ہیں۔

یاد رہے کہ فاسٹ بالر محمد شامی کی اپنی پہلی اہلیہ سے طلاق کے معاملات عدالت میں زیر سماعت ہیں، شریک سفر  نے ان پر گھریلو تشدد کے الزامات بھی لگا رکھے ہیں۔ محمد شامی نے حسین جہاں سے 2014 میں شادی کی تھی اور انہیں ایک بیٹا بھی ہے۔ ادھر ثانیہ مرزا نے کرکٹر شعیب ملک سے اپریل 2010 میں شادی کی تھی، اور 30 اکتوبر 2018 کو ان کے ہاں پہلے بیٹے اذہان مرزاکا جنم ہوا۔  شعیب ملک نے رواں برس جنوری میں اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کرلی تھی، جس کے بعد  ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبروں کی باقاعدہ تصدیق ہوگئی تھی

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

سوات میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ

Next Post

کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان

Next Post
خیبرپختونخوا میں بارش سے تباہی، 4 روز میں 32 افراد جاں بحق

کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist