تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا کا شیڈول جاری

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2024
پہلے ٹیسٹ میں شاندار جیت
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں سال قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ جس میں پاکستانی ٹیم 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی۔ سیریز کا آغاز ٹی 20 سے ہوگا۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی 10 دسمبر کو ڈربن میں کھیلا جائےگا۔  ٹوئنٹی میچز 10 سے 14 دسمبر تک ڈربن، سنچورین اور جوہانسبرگ میں کھیلے جائیں گے۔اس کے بعد  ون ڈے انٹرنیشنل 17 سے 22 دسمبر تک پارل، کیپ ٹاؤن اور جوہانسبرگ میں ہوں گے۔ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے بعد 26 دسمبر سے 7 جنوری تک 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز ہوگی۔

8 اکتوبر کو آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا رخ کرنے سے پہلے پاکستان بنگلہ دیش کی2 ٹیسٹ اور انگلینڈ 3 ٹیسٹ میچوں کی میزبانی کرے گا۔ اس شیڈول کے تحت پاکستان اگست 2024 سے جنوری 2025 تک کم از کم 7 ٹیسٹ، 10 ون ڈے اور 6 ٹی ٹوئنٹی کھیلیں گے۔

Previous Post

پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے ملزم کے انکشافات

Next Post

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ

Next Post
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist