تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرکٹ اسکواڈ کا اعلان، حسن علی اور حارث کی واپسی

by ویب ڈیسک
مئی 2, 2024
کرکٹ اسکواڈ کا اعلان، حسن علی اور حارث کی واپسی
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں سلیکشن کمیٹی نے  آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔  قیادت بابراعظم کریں گے جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان  ، حارث روف، حسن علی، افتخار احمد، عماد وسیم،  عباس، آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، عرفان خان نیازی، نسیم شاہ صائم ایوب بھی قومی ٹیم کا حصہ ہیں۔ اس اسکواڈ میں سلمان علی آغا، شاداب خان ، شاہین شاہ اور عثمان خان بھی شامل ہیں۔ اسامہ میر اور زمان خان کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان 22 مئی کو متوقع ہے۔ آئرلینڈ کے خلاف سیریز 10 سے 14 مئی جبکہ انگلینڈ کے خلاف سیریز 22 سے 30 مئی تک کھیلی جائے گی۔

Tags: بابراعظمپاکستانی کرکٹ ٹیمپی سی بیشاہین شاہ آفریدی
Previous Post

منشیات سے بچانے کے لیے اسکولز پر نظر رکھنے کا فیصلہ

Next Post

منشیات کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Next Post
منشیات کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

منشیات کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist