تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2024
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کو، اپوزیشن کا فیصلے پر احتجاج
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیاہے۔ اس سلسلے میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ پارٹی پوزیشن سےباخبر کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق سنی اتحاد کونسل میں 82 آزاد ارکان قومی اسمبلی شامل ہوئے، جس میں پنجاب کے 49 اور خیرپختونخوا کے 33 ارکان شامل ہیں۔ سنی اتحاد کونسل کو کوئی مخصوص نشست نہیں ملی ۔ قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل دوسری بڑی جماعت ہے۔ نون لیگ کے 120، پیپلزپارٹی کے 71 ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 21، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے 11 اور مسلم لیگ (ق) کے 5ارکین ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کے 4 ارکان ہیں۔ یاد رہے کہ 22 دسمبر کو الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے کر اس کے انتخابی نشان واپس لے لیا تھا۔ جس کے بعد پی ٹی آئی ’بلے‘ کے انتخابی نشان سے محروم ہوگئی تھی۔

Previous Post

مارچ میں آئی ٹی برآمدات زیادہ رہیں

Next Post

پنجاب : اسموگ کے خاتمے کے لیے اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

Next Post
پنجاب : اسموگ کے خاتمے کے لیے اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

پنجاب : اسموگ کے خاتمے کے لیے اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist