تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مارچ میں آئی ٹی برآمدات زیادہ رہیں

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2024
بجلی چوری روکنا ہوگی، شہباز شریف
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کیا۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ حال ہی میں پاکستانی  معاشی ترقی کے حوالے سے رپورٹ شائع ہوئی جس میں معاشی اعشاریے بہتر بتائے گئے، پاکستانی ایکسپورٹس میں بھی اضافہ ہوا، 2 مہینے میں مل کے جو اجتماعی کاوشیں کی ہیں تو اس سے صورتحال آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ سب ٹھیک ہے۔ وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ بجلی کی چوری میں کمی لانے اور ٹرانسمیشن لائن سے متعلق فیصلے کیے ہیں۔ ایف بی آر ایک ارب چھوڑ کر 10 ارب خرچ کرتا تاکہ ایک ہزار ارب خزانے میں آتے، 2019 میں ایسی حکومت تھی جس نے سب پر ایک لیبل لگادیا تھا اور خود دودھ کے دھلے تھے، ایسی حکومت جو نہ جانے کہاں سے صاف چلی تھی اور گزری تھی۔

Previous Post

اسلام آباد پر قبضے کے علی امین کے بیان پر خواجہ سعد رفیق کا شدید ردعمل

Next Post

آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کو، اپوزیشن کا فیصلے پر احتجاج

آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist