تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب : اسموگ کے خاتمے کے لیے اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2024
پنجاب : اسموگ کے خاتمے کے لیے اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ماحول کو بہتر بنانے اور اسموگ کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت  نے اہم فیصلہ کرلیا ہے جس کے نتیجے میں ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنائی جائے گی جو ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات اور قوانین پر مؤثر عمل درآمد یقینی بنانے پر زیادہ توجہ دے گی۔ مریم اورنگزیب کے مطابق  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صدارت میں کابینہ کی اسموگ سے متعلق کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ میں اسموگ مانیٹرنگ اسیکٹورل سیل بنایا گیا ہے، جس میں ہر ڈیپارٹمنٹ کا نمائندہ ہوگا۔ یہی نہیں ماحول کے تحفظ کے لیے خصوصی فورس بنانے کا بھی ارادہ کرلیا گیا ہے۔ جس کے لیے ڈیٹا جمع کیا جائے گا جس سے پتا چلے گا کہ کون سا شعبہ اسموگ میں کتنے اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر کوئی بھٹہ نہیں چلے گا۔ گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیاجارہا ہے۔ زیادہ دھواں چھوڑنے اور خراب انجن والی گاڑیوں کو بند کیاجائے گا۔ خراب انجن والی گاڑیوں کی مانیٹرنگ اور سرٹیفکیشن کا نظام لایا جا رہا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

Next Post

لاہور : 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ کی سہولت

Next Post
لاہور : 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ کی سہولت

لاہور : 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ کی سہولت

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist