تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈیرہ اسمٰعیل خان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2024
تربت میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  5 اپریل کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد کو مار گرایا گیا۔  ئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کئی  کارروائیوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ علاقے کے افراد نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہا ہے۔ علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی دوسرے دہشت گرد کے خاتمے کے لیے آپریشن کیا جا رہا ہے کیونکہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کا جڑ سے خاتمہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Previous Post

کراچی سے منصورہ تک

Next Post

لاہور : جیب کترے بچوں کا گینگ سرگرم

Next Post
لاہور : جیب کترے بچوں کا گینگ سرگرم

لاہور : جیب کترے بچوں کا گینگ سرگرم

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist