تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دستک پروگرام کیلئے ایپ اور کال سروس شروع کرنے کی ہدایت

by ویب ڈیسک
مارچ 20, 2024
دستک پروگرام کیلئے ایپ اور کال سروس شروع کرنے کی ہدایت
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے  گھر تک سروسز فراہم کرنے کےلئےایپ، کال سروس شروع کرنے کی ہدایت کردی۔  وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے  ڈسٹرکٹ اور انتظامی محکموں کو جلد از جلد دستک سروسز مہیا کے لئے اقدامات کا حکم دے دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ ” دستک ” ایپ سروسز کے ذریعے ابتدائی طور پر لوکل گورنمنٹ اور دیگر محکموں کی دسترس ہوسکے گی۔ عوام بتدریج سرکاری محکموں کی سو سے زائد سروسز ان لائن یا کال کرکے حاصل کرسکیں گے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت دستک پروگرام کا جائزہ اجلاس ہوا ،پہلے مرحلے میں لاہور کے عوام کو انکی دہلیز پر دس سروسز دی جا رہی ہیں۔ شہری پیدائشی سرٹیفکیٹ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ، طلاق سرٹیفیکیٹ، میرج سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل، ای سٹیمپ، وہیکل رجسٹریشن، وہیکل ٹرانسفر، ٹوکن ٹیکس اور پراپرٹی ٹیکس سروسز اپنے گھر کی دہلیز پر حاصل کر سکیں گے۔ اگلے فیز میں کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس ویریفیکیشن، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائیسنس کی تجدید، ایف آئی آر کی کاپی، ڈپلیکیٹ ڈرائیونگ لائسنس، کرایہ دار کی رجسٹریشن بھی گھر کی دہلیز پر ملے گی۔ مخصوص رائیڈر سرکاری محکموں کی سروس شہری کی گھر پر مہیا کرے گا۔ مستقبل میں 100 سے زائد سروسز دستک کے ذریعے فراہم کی جائیں گی50ہزار سے زائد ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ شہری 1202 پر کال کرکے یا دستک ایپلیکیشن کے ذریعے مطلوبہ سروس حاصل کر سکیں گے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،صوبائی مشیرپرویز رشید، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری، ایم پی اے ثانیہ عاشق،چیف سیکرٹری،ایس ایم بی آر،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، ایکسائز، خزانہ،کمشنر لاہور،چیئرمین پی آئی ٹی بی اور دیگر حکام کی شرکت کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گھر تک سروسز فراہم کرنے کےلئےایپ، کال سروس شروع کرنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈسٹرکٹ اور انتظامی محکموں کو جلد از جلد دستک سروسز مہیا کے لئے اقدامات کا حکم

"دستک” ایپ سروسز کے زریعے ابتدائی طور پر لوکل گورنمنٹ اور دیگر محکموں کی… pic.twitter.com/KyK2N8PwCN

— PMLN (@pmln_org) March 20, 2024

Previous Post

پاکستان آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدہ طے

Next Post

سندھ میں کسان کارڈ کا آغاز

Next Post
سندھ میں کسان کارڈ کا آغاز

سندھ میں کسان کارڈ کا آغاز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist