تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدہ طے

by ویب ڈیسک
مارچ 20, 2024
آئی ایم ایف کی پاکستان کی 4 فیصد قومی پیداوار کی پیش گوئی
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے ساتھ آخری جائزہ مذاکرات کی کامیابی کا باقاعدہ  اعلامیہ جاری کردیا  ہے جس کے تحت معلوم ہوا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان  اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے۔  اس پیش رفت کے باعث پاکستان کے لیے قرض کی آخری قسط کی مد میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر جاری ہونے کے روشن امکانات ہوگئے ہیں۔  پاکستان کو2اقساط کی مد میں آئی ایم ایف سےایک ارب90کروڑڈالرزمل چکے ہیں۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈکی منظوری کے بعد پاکستان کو آخری قسط جاری کی جائے گی، آخری قسط کے بعد پاکستان کو موصول شدہ رقم بڑھ کر3 ارب ڈالرز ہو جائے گی، آخری قسط ملنےکے ساتھ ہی3 ارب ڈالرکا قلیل مدتی قرض پروگرام مکمل ہوجائے گا۔ یاد رہے کہ آخری جائزہ مذاکرات 14 مارچ سے 19 مارچ تک اسلام آباد میں ہوئے۔

Previous Post

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

Next Post

دستک پروگرام کیلئے ایپ اور کال سروس شروع کرنے کی ہدایت

Next Post
دستک پروگرام کیلئے ایپ اور کال سروس شروع کرنے کی ہدایت

دستک پروگرام کیلئے ایپ اور کال سروس شروع کرنے کی ہدایت

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist