تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ میں کسان کارڈ کا آغاز

by ویب ڈیسک
مارچ 20, 2024
سندھ میں کسان کارڈ کا آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیاگیا کہ اب صوبے بھر میں کسان کارڈ کی شروعات کی جائے گی۔ گندم کی خریداری میں کسان کارڈ والوں کو ترجیح دی جائے گی، قدرتی آفت کی صورت میں کسان کارڈ کے ذریعے ہاریوں کی مدد کی جائے گی۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ  زراعت کی سائنسی بنیادوں پر ترقی کے لیے اقدامات کریں گے، اگلے بجٹ میں چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر ہر ضلع کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ اس اہم اجلاس میں فیصلہ تو یہ بھی ہوا ہے کہ پیپلز بس سروس کے جنوری سے جون تک کے لیے 521 ملین روپے کے اخراجات منظور کیے جائیں۔ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے بتایا کہ سندھ حکومت نے پیپلز بس سروس پروجیکٹ اکتوبر 2021  میں شروع کیا تھا۔ اس وقت 230 بسیں چل رہی ہیں جبکہ مزید 40 بسیں خریدی جائیں گی۔اپریل 2023ء تا فروری 2024ء تک 968 ملین روپے کی سبسڈی حکومت دے چکی ہے۔

Previous Post

دستک پروگرام کیلئے ایپ اور کال سروس شروع کرنے کی ہدایت

Next Post

سرحد پار سے دہشت گردی برداشت نہیں کریں گے

Next Post
ٹیکس چور مافیا ملک کے لیے نقصان دہ ہے، شہباز شریف

سرحد پار سے دہشت گردی برداشت نہیں کریں گے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist