تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

25 اکتوبر تک ووٹنگ کی تفصیلات رجسٹر کرلیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2023
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے جنوری 2024 میں ہونے والے انتخابات کے لیے تمام شہریوں کو اس بات کی تاکید کی ہے وہ اپنی ووٹنگ کی تفصیلات رجسٹر کرنے یا منتقل کرنے یا پھر درست کرنے کے لیے 25 اکتوبر تک رابطہ کرسکتے ہیں۔  خواہشمند ووٹرز  قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر بھیج کر ووٹر لسٹ  میں اپنے اندراج کی حیثیت کی تصدیق کر سکتے ہیں۔ اسی نمبر پر پیغام روانہ کرنے کے بعد، ایک خودکار جواب تیار کیا جائے گا، جس میں انتخابی علاقے کا نام، بلاک کوڈ، اور سیریل نمبر کی معلومات ہوگی۔ ہر رجسٹرڈ ووٹر کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ اپنے متعلقہ علاقے میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے دفتر جا کر تفصیلات کی تصدیق کر سکتا ہے، جہاں مکمل انتخابی فہرستیں دستیاب ہیں۔

Previous Post

سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی ارادہ نہیں، پی ٹی اے

Next Post

سائفر کیس : جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا وزارتِ قانون کو خط

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

سائفر کیس : جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا وزارتِ قانون کو خط

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist