تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی ارادہ نہیں، پی ٹی اے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2023
سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی ارادہ نہیں، پی ٹی اے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیاپر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کی ہے جس میں کہا جارہا تھا کہ پی ٹی اے موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق اور پاسپورٹ پر ایک سم جاری کرنے کا سوچ رہی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق یہ صرف افواہیں جن میں کوئی حقیقت نہیں کیونکہ حکومت کی طرف سے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ ملک بھر میں بالخصوص خیبرپختونخوا میں بھی پاسپورٹ پر ایک سم جاری کرنے کے حوالے سے بھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور افغانستان میں رومنگ پر چلنے والی موبائل سمز پہلے ہی بلاک کی جاچکی ہیں۔

In response to the news circulating in various media outlets, it is stated that no such decision by the government has been taken as of yet on matters related to the re-verification of #SIMs in #Pakistan especially in KPK & the issuance of one SIM on a passport.
International…

— PTA (@PTAofficialpk) October 2, 2023

Previous Post

عمر شریف کی دوسری برسی

Next Post

25 اکتوبر تک ووٹنگ کی تفصیلات رجسٹر کرلیں

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو

25 اکتوبر تک ووٹنگ کی تفصیلات رجسٹر کرلیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist