تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سائفر کیس : جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا وزارتِ قانون کو خط

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2023
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

سائفر کیس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کی جوڈیشل کمپلیکس میں طلبی سے متعلق وزارتِ قانون کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے دریافت کیا ہے  کہ موجودہ صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی جوڈیشل کمپلیکس طلبی پر سیکیورٹی رسک تو نہیں؟ سائفر کیس کے جیل ٹرائل سے متعلق آپ کیا سمجھتے ہیں؟ جج ابوالحسنات کا کہنا ہے کہ عدالت سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالا جیل میں کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ صورتِ حال دیکھتے ہوئے سائفر کیس کی سماعت کے لیے مناسب نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے اس خط میں استدعا کی گئی ہے کہ سائفر کیس کی  بدھ کی  سماعت اور جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیں۔

Previous Post

25 اکتوبر تک ووٹنگ کی تفصیلات رجسٹر کرلیں

Next Post

نواز شریف حفاظتی ضمانت لے کر آئیں گے

Next Post
ماحول اچھا کرنے کے لیے عمران خان کی عیادت کو جاسکتے ہیں

نواز شریف حفاظتی ضمانت لے کر آئیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist