تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک بھارت میچ: احمد آباد ایئرپورٹ پر پرائیویٹ جیٹ ٹریفک میں 30 فیصد اضافہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2023
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان بھارت کو دھکیلنے میں کامیاب
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی کرکٹ کپ میں 14 اکتوبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ احمد آباد ہوائی اڈے پر پرائیوٹ جیٹ ٹریفک 30 فی صد بڑھ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  چارٹرڈ فلائٹس کی سرگرمیوں میں زیادہ اضافہ ہوا۔ بھارتی  سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں 650 نان شیڈول چارٹرڈ ایئر کرافٹس کی آمد و رفت متوقع ہے۔  پاک بھارت میچ سے ایک دن پہلے میچ کے روز اور میچ کے ایک دن بعد بزنس گروپس کی نان شیڈول چارٹرڈ فلائٹس کے لیے ڈیمانڈ ہے، بالی ووڈ اسٹارز بھی چارٹرڈ فلائٹس کی بکنگ اور دستیابی کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔  احمد آباد ایئر پورٹ پر 43 ایئر کرافٹس کی پارکنگ کا انتظام ہے۔

Previous Post

ڈراما سیریل ” مائی ری ” کا تنازعہ

Next Post

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قصور وار قرار

Next Post
سائفر کیس : چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قصور وار قرار

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist