تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عدالت عظمیٰ سے تاریخ لینے کا رحجان اب نہیں ہوگا

by ویب ڈیسک
ستمبر 25, 2023
جسٹس فائز کی سربراہی میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے کمیشن
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے زمین کے تنازعہ سے متعلق  ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ذہن سے نکال دیں کہ اب سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کی روش رہے گی۔ چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد خاصی ہے۔ یہاں تو ایک تاریخ پر نوٹس اور اگلی تاریخ پر دلائل ہوجانے چاہیے۔ ان کے مطابق دوسری عدالتوں میں یہ ہوتا ہے کہ کسی دستاویز کو پیش کرنے کے لیے تاریخ مل جاتی ہے ۔ سپریم کورٹ میں کوئی کیس آتا ہے تو اس کے سارے کاغذ پورے ہونے چاہیے۔

Previous Post

خاور مانیکا گرفتار

Next Post

خواتین کو ہراساں کرنے پر علاقے کا ایس ایچ او ہٹانے کا ارادہ

Next Post
کراچی : ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ

خواتین کو ہراساں کرنے پر علاقے کا ایس ایچ او ہٹانے کا ارادہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist