تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خواتین کو ہراساں کرنے پر علاقے کا ایس ایچ او ہٹانے کا ارادہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 25, 2023
کراچی : ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے نگراں وزیرداخلہ حارث نواز نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جس علاقے میں خواتین کو ہراساں کرنے کا واقعہ رونما ہوگا وہاں کے ایس ایچ او کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔ ایسے واقعات پر ڈی ایس پی کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پولیس کی سخت پیٹرولنگ کردی گئی ہے جس کے باعث عوام کو امن و امان کی صورتحال میں بہتری محسوس ہوگی۔ خواتین کو ہراساں کرنے کے اب تک جو واقعات ہوئے ہیں ان میں ملوث افراد کو ٹریس کرلیا جائے گا۔

بشکریہ اے پی پی
Tags: خواتینسندھکراچینگراں وزیرداخلہ
Previous Post

عدالت عظمیٰ سے تاریخ لینے کا رحجان اب نہیں ہوگا

Next Post

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist