تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خاور مانیکا گرفتار

by ویب ڈیسک
ستمبر 25, 2023
خاور مانیکا گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو لاہور سے  دبئی جاتے ہوئے روک کر گرفتار کرلیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ خاور فرید مانیکا ملک سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے۔ اُن کی منزل دبئی تھی لیکن اینٹی کرپشن نے غیر ملکی پرواز سے سفر کرنے سے پہلے خاور مانیکا کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جارہا ہے کہ خاور مانیکا کے خلاف ڈپٹی کمشنر کے ریفرنس پر تحقیقات کی جارہی ہے۔ ان پر قبرستان کی اراضی  پر غیر قانونی شادی ہال تعمیر کرنے کا الزام ہے، انہوں نے قبرستان کی زمین پر غیر قانونی طور پر 26 دکانیں تعمیر کیں۔

Previous Post

پروگرام ہوسٹ عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

Next Post

عدالت عظمیٰ سے تاریخ لینے کا رحجان اب نہیں ہوگا

Next Post
جسٹس فائز کی سربراہی میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے کمیشن

عدالت عظمیٰ سے تاریخ لینے کا رحجان اب نہیں ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist