تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

محمد عامر ان فٹ ہوگئے

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2023
محمد عامر ان فٹ ہوگئے
Share on FacebookShare on Twitter

فاسٹ بالر محمد عامر کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں ہیمسٹرنگ کا شکار ہوگئے۔ فاسٹ بالر نے میچ میں صرف 3 گیندیں کرائی تھیں کہ انجری کے باعث میدان سے باہر جانا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں محمد عامر کہتے ہیں کہ پیٹ کے انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ ہفتے سے وہ دوائی لے رہے تھے جس کی وجہ سے انجری ہوئی۔ فاسٹ بالر کا مزید کہنا تھا کہ یہ پٹھے کی تکلیف ہے امید ہے جمعے تک وہ فٹ ہوجائیں گے۔ یاد رہے کہ محمد عامر کا نام ورلڈ کپ اسکواڈ کے لیے ان دنوں گردش میں ہے۔

I will be fine brother insha Allah. was on medication from last week. because of stomach infection . so just cramp up hwa hai hamstring hopefully Friday tak better ho ga insha Allah . https://t.co/NYAJN4FLx8

— Mohammad Amir (@iamamirofficial) September 20, 2023

Previous Post

ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش، 8 افراد چارج

Next Post

ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز

Next Post
ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز

ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist