تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش، 8 افراد چارج

by ویب ڈیسک
ستمبر 19, 2023
ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش، 8 افراد چارج
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ابوظہبی ٹی 10 لیگ 2021 میں 8 افراد نے میچز فکس کرنے کی کوشش کی تھی۔ ان میں ٹیم کے مالکان، کوچز اور کھلاڑی شامل ہیں جنہیں عبوری طور پر معطل کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق  ٹیم مالکان کرشن کمار چوہدری اور پراگ سانگہوی، بیٹنگ کوچ اشعر زیدی، ٹیم منیجر شاداب احمد، اسسٹنٹ کوچ سنی ڈلہون کو عبوری طور پر معطل کیا گیا جبکہ بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین کے علاوہ کرکٹرز رضوان جاوید اور سالیہ سمن کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ہے۔ تمام افراد ہونے ڈیولز اسکواڈ سے تعلق رکھتے ہیں جنہیں دو ہفتے  میں الزامات کے جواب دائر کرنے کی ہدایت کی گئی۔

بشکریہ آئی سی سی

ٹیم مالک کرشن کمار چوہدری پر کرپشن کی کوشش رپورٹ نہ کرنے، تحقیقات میں تعاون نہ کرنے اور رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام ہے۔ اسی طرح پراگ سانگہوی پر میچز کے نتائج پر جوا کھیلنا اور تحقیقات میں عدم تعاون کا الزام ہے جبکہ اشعر زیدی پر فکسنگ میں شمولیت اور اس پر اکسانے سمیت 3 الزامات ہیں۔ دوسری جانب  ناصر حسین پر 700 ڈالرز کی کا تحفہ رپورٹ نہ کرنے کا الزام ہے جبکہ رضوان جاوید، سالیہ سمن اور سنی ڈھلوں پر بھی فکسنگ اور آفر رپورٹ نہ کرنے کے الزامات ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: آئی سی سی
Previous Post

پانچ سال میں 2 کروڑ سے زیادہ ووٹرز کا اضافہ

Next Post

محمد عامر ان فٹ ہوگئے

Next Post
محمد عامر ان فٹ ہوگئے

محمد عامر ان فٹ ہوگئے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist