تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2023
ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے عالمی کرکٹ کپ کے آفیشل ترانے کو جاری کردیا ہے۔ اس ترانے میں بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ نمایاں ہیں۔ جبکہ اس گیت کو ” دل جشن بولے ” کا نام دیا گیا ہے ۔ بھارتی کرکٹر یوزویندرا چاہل کی اہلیہ دھن شری ورما بھی اس سونگ میں ہیں۔ اس پھڑکتے ہوئے گانے کی دھن پریتم نے بنائی ہے جبکہ گلوکاروں میں نقاس عزیز، امت مشرا اور چاھرن شامل ہیں۔

DIL JASHN BOLE! #CWC23

Official Anthem arriving now on platform 2023 📢📢

Board the One Day Xpress and join the greatest cricket Jashn ever! 🚂🥳

Credits:
Music – Pritam
Lyrics – Shloke Lal, Saaveri Verma
Singers – Pritam, Nakash Aziz, Sreerama Chandra, Amit Mishra, Jonita… pic.twitter.com/09AK5B8STG

— ICC (@ICC) September 20, 2023

Tags: بھارترنویر سنگھعالمی کرکٹ کپ
Previous Post

محمد عامر ان فٹ ہوگئے

Next Post

9 مئی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت ملزمان پر بغاوت کی دفعہ عائد

Next Post
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم

9 مئی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت ملزمان پر بغاوت کی دفعہ عائد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist