تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دھانی اور زمان سری لنکا طلب

by ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2023
دھانی اور زمان سری لنکا طلب
Share on FacebookShare on Twitter

فاسٹ بالرز حارث رؤف اور نسیم شاہ کے ان فٹ ہونے کے بعد اب پاکستان کرکٹ ٹیم انتطامیہ نے شاہنواز دھانی اور زماں خان کو بطور بیک اپ کے سری لنکا طلب کرلیا ہے۔ ٹیم انتظامیہ اے سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے صرف اس صورت میں متبادل کھلاڑی کو شامل کرنے کی درخواست کرے گی جب کہ نسیم شاہ یا حارث رؤف آئندہ7  دن کے لیے ٹیم سے باہر ہوجاتے ہیں۔ فاسٹ بالر حارث رؤف بھارت کے خلاف اہم میچ کے دوران زخمی ہو کر کھیل سے باہر ہوگئے تھے جبکہ نسیم شاہ کندھے کی تکلیف کی وجہ سے اپنے اوورز پورے نہیں کراپائے تھے۔ پاکستان بھارت سے یکطرفہ شکست کےبعد اب بدھ کو سری لنکا سے مقابلہ کرے گا۔

Previous Post

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا

Next Post

چینی کی قیمت کا معاملہ ، لاہور ہائیکورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کا حکم

Next Post
حکومت نے چینی کی برآمدات پر پابندی لگادی

چینی کی قیمت کا معاملہ ، لاہور ہائیکورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist