تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چینی کی قیمت کا معاملہ ، لاہور ہائیکورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2023
حکومت نے چینی کی برآمدات پر پابندی لگادی
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اس مقدمے کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمٰن کا اس موقع پر کہنا تھا کہ عدالت عظمیٰ نے چینی کی قیمتوں کے تعین پر حکمِ امتناع دیا تھا، ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ ہے کہ چینی کی قیمتوں کا تعین وفاق کا اختیار ہے، لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کسی نے چیلنج نہیں کیا۔ جس پر جسٹس اعجازالاحسن نے دریافت کیا کہ ہائی کورٹ میں ابھی معاملہ زیرِ التوا ہے تو اس پر فیصلہ کیسے کر دیں؟ پہلے لاہور ہائی کورٹ کو اس معاملے پر فیصلہ کرنے دیں۔ اس موقع پر ا یڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمٰن کا موقف تھا کہ  چینی کی قیمت 98 روپے مقرر ہے جبکہ شوگر ملز مالکان 200 روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ  قیمتوں کے مقرر کرنے کا قانون کالعدم ہو جاتا ہے تو معاملہ ہی ختم ہو جائے گا۔

جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ شوگر ملز والے پنجاب حکومت کی مقررہ قیمتوں کو تسلیم کرتے ہیں نہ وفاق کی۔ عدالت نے اب مقدمے کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرتے ہوئے لاہورہائی کورٹ کو اس کیس کا فیصلہ جلد کرنے کا حکم دیا ساتھ ہی اس مقدمے کی سماعت 13 ستمبر سے روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا بھی حکم دیا گیا۔

Tags: چینیعدالت عظمیٰلاہور ہائی کورٹ
Previous Post

دھانی اور زمان سری لنکا طلب

Next Post

ذکا اشرف کی کپتان اور کھلاڑیوں سے ملاقات

Next Post
ذکا اشرف کی کپتان اور کھلاڑیوں سے ملاقات

ذکا اشرف کی کپتان اور کھلاڑیوں سے ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist