تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 11, 2023
22 جولائی تک عمران خان نے حمزہ کو وزیراعلیٰ مان لیا
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس عمرعطا بندیال کہتے ہیں کہ آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، شدید تنقید کے باوجود اس سال صرف ایک از خود نوٹس لیا۔ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے۔ چیف جسٹس عدالتی سال کے آغاز پر ہونے والی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ ایک سال میں سپریم کورٹ نے ریکارڈ 23 ہزار مقدمات نمٹائے۔ چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ زیرِ التواء مقدمات کی تعداد میں 2 ہزار کی کمی ہی کر سکے، سخت امتحان  کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی جس سے عدالتی کارکردگی متاثر ہوئی، چیف جسٹس کے مطابق انہوں نے ایسے  تمام واقعات آڈیو لیکس کیس میں اپنے فیصلے کا حصہ بنائے ہیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ سپریم  کورٹ نے بہت مشکل وقت کاٹ لیا ۔ ججوں میں سے  کسی نے بھی اسمبلی کی تحلیل کے بعد عام انتخابات 90 دن میں کرانے پر اختلاف نہیں کیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے مطابق مشکل اس لیے پیش آئی کہ یہ ایک سیاسی لڑائی تھی، عدالت کی ذمے داری یہ بتانا ہے کہ آئین کیا کہتا ہے، عدالت کی بھی کچھ آئینی حدود ہیں جن کے پابند ہیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کہتے ہیں کہ ان کے  معصومانہ ریمارکس کو طنزیہ بیانات کے طور پر پیش کیا گیا، جب انہوں  نے کہا ’گڈ ٹو سی یو‘ تو اسے غلط رپورٹ کیا گیا، حالانکہ وہ  ہر ایک کو ’گڈ ٹو سی یو‘ کہتے ہیں۔

Previous Post

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کرائے

Next Post

دھانی اور زمان سری لنکا طلب

Next Post
دھانی اور زمان سری لنکا طلب

دھانی اور زمان سری لنکا طلب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist