تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج

by ویب ڈیسک
اگست 31, 2023
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی طرف  سے پنجاب انتخابات نظرثانی کیس کی سماعت کی، جس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے ایک ہفتے کا وقت طلب کیا۔ وکیل الیکشن کمیشن کا موقف تھا کہ  تفصیلی فیصلے کی روشنی میں ایڈیشنل گراؤنڈز پر دلائل دینے کے لیے ایک ہفتے کا وقت درکار ہے۔ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اب عدالت مزید وقت نہیں دے گی۔  جسٹس منیب اختر نے کہا کہ جو نکات اصل کیس میں نہیں اٹھائے وہ نکات نظرثانی کیس میں نہ اٹھائیں۔  چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ  آپ کے پاس الیکشن کا محض اختیار نہیں، یہ آپ کی آئینی ذمے داری ہے، جسٹس منیب اختر کے مطابق آئین میں واضح  ہے کہ انتخابات 90 دن میں کرانے ہیں۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے سوال کیا کہ  کمیشن 5 سال تک یقینی نہیں بناتا کہ انتخابات شفاف ہو سکیں گے تو کیا انتخابات نہیں ہوں گے؟ وکیل الیکشن کمیشن نے اس پر اپنا موقف یہ دیا کہ یہ اُن کی  دلیل نہیں ہے۔ جس کے بعد  سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن  کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔

Previous Post

ڈراما سیریل ” حادثہ ” پرپیمرا کی پابندی

Next Post

الیکشن فروری کے وسط میں کرانے کو تیار ہیں

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو

الیکشن فروری کے وسط میں کرانے کو تیار ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist