تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن فروری کے وسط میں کرانے کو تیار ہیں

by ویب ڈیسک
اگست 31, 2023
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن  نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں مختلف سیاسی قیادتوں سے ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق عبوری حکومت کی معیاد میں توسیع کے لیے الیکشن غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہوسکتے ہیں لیکن اگر حلقہ بندیوں کا عمل فوری طور پر مکمل ہوجائے تو الیکشن جنوری کے آخر یا پھر ہر قیمت میں فروری کے وسط تک کرائے جائیں گے۔  چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے وفود کو آگاہ کیا کہ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق حلقہ بندی کا کام 4 ماہ  کے اندر 14 دسمبر 2023 کو مکمل ہونا ہے۔ الیکشن کمیشن حلقہ بندی کے دورانیے کو مزید کم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے بعد  فوراً الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا۔

Meeting with Political Party BAP on 30th August 2023#ECP pic.twitter.com/Y2Kk0ZfwHG

— Election Commission of Pakistan (OFFICIAL) (@ECP_Pakistan) August 30, 2023

Tags: الیکشن کمیشن
Previous Post

الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج

Next Post

نیویارک: بغیر اجازت اذان دی جاسکے گی

Next Post
نیویارک: بغیر اجازت اذان دی جاسکے گی

نیویارک: بغیر اجازت اذان دی جاسکے گی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist