تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

9 مئی ہنگامہ آرائی : چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی اجازت

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2023
9 مئی ہنگامہ آرائی : چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی اجازت
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کی  انسداد دہشت گردی عدالت نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم  کو 9 مئی کی ہنگامہ آرائی کے دوران لاہور میں کور کمانڈر کے مکان  پر حملے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی  سے تفتیش کرنے اور گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ معلوم ہوا ہے اجازت ملنے کے بعد اب جے آئی ٹی سربراہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور عمران کشور کی سربراہی میں پولیس ٹیم جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان سے تفتیش اور گرفتاری کے لیے جمعے کو  اٹک جیل جائے گی۔ اس سلسلے میں جے آئی ٹی نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر کو اٹک جیل میں سابق وزیراعظم سے تفتیش کے لیے پولیس کو رسائی دینے کی درخواست جمع کرادی۔ ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے لاہور منتقل نہیں کرے گی بلکہ اٹک جیل میں ہی ان کی گرفتاری ریکارڈ کرے گی۔

Previous Post

ڈالر کی ٹرپل سنچری

Next Post

خواجہ حارث ، پی ٹی آئی قانونی ٹیم سے الگ

Next Post
خواجہ حارث ، پی ٹی آئی قانونی ٹیم سے الگ

خواجہ حارث ، پی ٹی آئی قانونی ٹیم سے الگ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist