تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خواجہ حارث ، پی ٹی آئی قانونی ٹیم سے الگ

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2023
خواجہ حارث ، پی ٹی آئی قانونی ٹیم سے الگ
Share on FacebookShare on Twitter

تجربہ کار  وکیل خواجہ حارث توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں شامل تھے لیکن قانونی ٹیم میں ڈسپلن کے حوالے سے تحفظات کے بعد خواجہ حارث نے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ اب  سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نمائندگی سردار لطیف کھوسہ اور دیگروکلا کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  خواجہ حارث نےمقدمے  کی تمام فائلیں چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی  ٹیم کو بھجوا دیں۔ خواجہ حارث کا موقف تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر اعتراض نہ کیا جائے لیکن پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے کچھ ارکان اس فیصلے کے خلاف تھے۔

Previous Post

9 مئی ہنگامہ آرائی : چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی اجازت

Next Post

صدر سے ملاقات کی معذرت

Next Post
پہلے سے رکن قومی اسمبلی انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟ چیف الیکشن کمشنر

صدر سے ملاقات کی معذرت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist