تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈالر کی ٹرپل سنچری

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2023
ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی
Share on FacebookShare on Twitter

جمعرات کو صبح سویرے ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔  انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے کمی سے شروع ہوئی جب ڈالر روپے کے مقابلے میں 299 روپے 56 پیسے  کی سطح پر آ گیا لیکن  بعد میں کمی بیشی کا رجحان  برقرار رہا  اور پھر ڈالر 28 پیسے اضافے کے ساتھ 299 روپے 91 پیسے کی سطح پر آ گیا۔ بدھ کو بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 299 روپے 63 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا ۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں  ڈالر کی قدر میں اچانک اضافہ ہوا  جس کے باعث  ڈالر 6 روپے بڑھ کر 312 روپے پر بند ہوا تھا۔

Previous Post

صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں

Next Post

9 مئی ہنگامہ آرائی : چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی اجازت

Next Post
9 مئی ہنگامہ آرائی : چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی اجازت

9 مئی ہنگامہ آرائی : چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی اجازت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist