تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نجی یونیورسٹی کا بہن بھائی کے تعلق پر قابل اعتراض سوال

by ویب ڈیسک
فروری 20, 2023
نجی یونیورسٹی کا بہن بھائی کے تعلق پر قابل اعتراض سوال
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کے بیچلرآف الیکٹرک انجینرنگ کے طلبا اس وقت حیران رہ گئے جب انگریزی پرچے کے امتحان میں ان سے قابل اعتراض سوال دریافت کیا گیا۔ بہن بھائی کے رشتے کو ایک نیا تعلق بنانے کے بعد اس پر 300 الفاظ کا مضمون لکھنے کو بھی کہا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ پرچا گزشتہ سال 4 دسمبر کو لیا گیا جس کے اس سوال پر خاصا احتجاج کیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس کے علم میں جب یہ سارا معاملہ آیا تو فیکلٹی ممبر کو اگلے ہی دن طلب کیا گیا جس سے اس سارے عمل کی وضاحت مانگی تو اس نے اپنی غلطی تسلیم کی اور یہاں تک بتایا کہ اُس نے متعلقہ سوال گوگل سے چوری کیا تھا۔ یونیورسٹی نے فیکلٹی ممبر کو اسی وقت یعنی 5 جنوری کو  برطرف کردیا۔  قابل اعتراض سوال دریافت کرنے والا لیکچرار، یونیورسٹی میں وزیٹنگ فیکلٹی کے تحت کام کررہا تھا۔ اُدھر وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے بھی اس سارے واقعے کا 19 جنوری کو  نوٹس لیا جس کے بعد یونیورسٹی کی طرف سے 2 فروری کو جواب جمع کرایا گیا۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے متعلقہ لیکچرار کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کا حکم دیا ہے جبکہ ایڈیشنل سیکریٹری سے اس سارے معاملے کی تحقیقات کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔

Previous Post

الیکشن کمیشن کا صدر کو جوابی خط

Next Post

صدر کے مشاوراتی اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ

Next Post
پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ

صدر کے مشاوراتی اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist