تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن کا صدر کو جوابی خط

by ویب ڈیسک
فروری 18, 2023
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو
Share on FacebookShare on Twitter

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر پاکستان کی طرف سے لکھے گئے خط کے الفاظ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وہ ایک آزاد اورخود مختار ادارہ ہے جو آئین اور قانون پر عمل پیرا ہے۔ الیکشن کمیشن عدلیہ کے فیصلوں کا احترام اور من و عن عمل کرتا ہے۔ صدر کی طرف  سے الیکشن کمیشن کے بارے میں” بے حسی ” کے الفاظ لکھنا مناسب نہیں۔ صدر مملکت کی جانب سے ایسے الفاظ لکھنے پر افسوس اور مایوسی ہوئی۔ ادارے نے صدر کی طرف سے طلب کردہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ صدر پاکستان نے الیکشن کمیشن کو الیکشن کے معاملے پر خط لکھا تھا اور الیکشن کمیشن کے ارکان کو پیر 11 بجے طلب کیا گیاہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: الیکشن کمیشنصدر پاکستانعارف علوی
Previous Post

کراچی حملہ : 2 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

Next Post

نجی یونیورسٹی کا بہن بھائی کے تعلق پر قابل اعتراض سوال

Next Post
نجی یونیورسٹی کا بہن بھائی کے تعلق پر قابل اعتراض سوال

نجی یونیورسٹی کا بہن بھائی کے تعلق پر قابل اعتراض سوال

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist