تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ایس ایل 8 کا میلہ 13 فروری سے

by ویب ڈیسک
جنوری 20, 2023
پی ایس ایل 7 : لاہور قلندرز کا فائنل میں دما دم مست قلندر
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پاکستان سپر لیگ کے اس ایڈیشن کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہوگی جبکہ پہلا میچ دفاعی چیمپیئن لاہورقلندر اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ پی ایس ایل 8 کا میلہ 13 فروری سے 19 مارچ تک ملتان، لاہور، راولپنڈی اور کراچی میں جاری رہے گا جبکہ اس بڑے معرکے کا نغمہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا کہ اس بار ایسا پی ایس ایل ہوگا کہ دنیا یاد رکھے گی۔کراچی، لاہور، راولپنڈی میں پی ایس ایل کے میچز دوپہر 2 بجے اور شام میں 7 بجے ہوں گے جبکہ ملتان میں شام 6 بجے پی ایس ایل میچز کھیلے جائیں گے۔

Image

Tags: پی ایس ایلپی ایس ایل 8
Previous Post

کوئی پی ایس ایل کے مفت ٹکٹ یا پاس نہ مانگے

Next Post

منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ

Next Post
منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ

منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist