تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ

by ویب ڈیسک
جنوری 21, 2023
منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ
Share on FacebookShare on Twitter

سلیمان شہباز کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی تو ایف آئی اے  نے چالان عدالت میں پیش کیے جس میں وزیراعظم کے صاحبزادے کو بے گناہ قرار دیا گیا۔ ایف آئی اے کا موقف تھا کہ سلیمان کے خلاف منی لانڈرنگ کے کوئی ثبوت نہیں ملے اور ناہی یہ ثابت ہوسکا کسی قسم کے کک بیکس کے ثبوت بھی نہیں ملے۔ ایف آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ سلیمان شہباز ہی نہیں طاہر نقوی کے بھی کیس میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ جس کے بعد سلیمان شہباز اور طاہر نقوی نے اسپیشل کورٹ سینٹرل سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لے لی، جس پر عدالت نے کیس کی سماعت 4 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے سلیمان شہباز کو طلب کرلیا۔ اگلی سماعت پر اب بریت کی اس درخواست پر بحث ہوسکے گی۔

Tags: ایف آئی اےسلیمان شہباز
Previous Post

پی ایس ایل 8 کا میلہ 13 فروری سے

Next Post

قبل از گرفتاری کی ضمانت منظور

Next Post
قبل از گرفتاری کی ضمانت منظور

قبل از گرفتاری کی ضمانت منظور

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist