تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوئی پی ایس ایل کے مفت ٹکٹ یا پاس نہ مانگے

by ویب ڈیسک
جنوری 20, 2023
نجم سیٹھی کے ذریعے کرکٹ بورڈ پر حملہ ہوا
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا سوشل میڈیا پر پیغام اُن حضرات کے لیے ہے جو ان سے مفت ٹکٹ یا پاسز مانگتے ہیں۔ نجم سیٹھی لکھتے ہیں کہ وہ تمام دوست احباب اور اعلیٰ شخصیات سے درخواست کرتے ہیں کہ فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل میچز کے مفت پاسز یا ٹکٹ ان سے نہ مانگیں۔ ان کے مطابق پی سی بی کا آڈٹ کرنے والی قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اس عمل سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔ نجم سیٹھی نے مزید لکھا کہ اسی طرح وہ یہ خواہش بھی رکھتے ہیں کہ دوست یا اعلیٰ حکام کسی کھلاڑی یا کوچ کی سلیکشن کرانے کے لیے کوئی سفارش نہ کریں۔

1) I am making a personal request to all friends and high-ups NOT to ask for free tickets/passes to PSL matches starting next month. The Public Accounts Committee of National Assembly that audits PCB has warned us to desist from this practise!

— Najam Sethi (@najamsethi) January 20, 2023

Tags: پی ایس ایلنجم سیٹھی
Previous Post

بھارت : خواتین کمیشن کی چیئرپرسن بھی جنسی ہراسانی سے بچ نہ سکیں

Next Post

پی ایس ایل 8 کا میلہ 13 فروری سے

Next Post
پی ایس ایل 7 : لاہور قلندرز کا فائنل میں دما دم مست قلندر

پی ایس ایل 8 کا میلہ 13 فروری سے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist