تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن نے اہل قرار دے دیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 14, 2022
الیکشن کمیشن نے اہل قرار دے دیا
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ اسمبلی کے ارکان ارسلان تاج اور رابعہ اظفر نظامی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمیشیرہ فریال تالپور پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کرکے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا۔ اس کیس کی سماعت پر 27 اکتوبر کو الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کیا جو آج سنا دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق درخواست گزار فریال تالپور کے اثاثے چھپانےا ور مالی بے قاعدگیوں کے متعلق ٹھوس اور مضبوط شواہد دینے میں بھی بری طرح ناکام رہے۔ کمزور دلائل اور شواہد کی بنا پر الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کو نااہل دینے کی درخواست رد کردی ہے۔

Tags: الیکشن کمیشنفریال تالپور
Previous Post

مبینہ بیٹی پر نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

Next Post

بازار اور ریسٹورنٹس رات 11 بجے بند کرنے کا حکم

Next Post
سندھ میں بازار رات 9 بجے تک بند کرنے کا حکم

بازار اور ریسٹورنٹس رات 11 بجے بند کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist