تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مونس کے بیان کے بعد وضاحت ضروری ہے

by ویب ڈیسک
دسمبر 3, 2022
شہباز گل کی ایک اور ویڈیو، فواد چوہدری اور رانا ثنا آمنے سامنے

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

قاف لیگ کے رہنما مونس الہٰی کے اس بیان پر کہ انہیں جنرل(ر) باجوہ نے عمران خان سے اتحاد کرنے کا کہا تھا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فوج کے سیاست میں مداخلت نہ کرنے کے مؤقف پر شک و شہبات کے بادل چھا رہے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ کہتے ہیں کہ ادارے نے قوم کے سامنے یہ موقف رکھا ہے کہ اُن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ کہا گیا کہ گزشتہ سال اس بات کا فیصلہ ہوا لیکن چوہدری مونس الہٰی کے تازہ بیان کے بعد وضاحت آنی ضروری ہے۔ وفاقی وزیر کے مطابق عمران خان کی مذاکرات کی پیش کش کو اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں موضوع بحث بنایا جائے گا۔ مذاکرات سے انکار پارلیمانی جمہوریت کے خلاف ہے لیکن سیاسی مخالفین کے خلاف زبان کا استعمال بھی شائستہ ہونا چاہیے۔ پنجاب اسمبلی تحلیل بھی کی گئی تو مسلم لیگ نون اکثریت حاصل کرلے گی۔  ضمنی یا عام انتخابات دونوں صورتوں میں انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے۔ انہوں نے پرویز الہیٰ سے بیک ڈور رابطوں کو افواہ قرار دیا۔

Previous Post

حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش

Next Post

صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے

Next Post
صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے

صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist